*PRESS RELEASE*

International Islamic University Islamabad will remain closed for students till Tuesday December 17th, 2019.

According to details, university will  launch clearance operation at male hostels of university so that illegal boarders and unconcerned residents be identified and an action be taken against them.

In addition, the University will remain open for the administrative staff as per routine.

 

*پریس ریلیز*

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں  پیر اور منگل کے روز تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی جبکہ جامعہ انتظامیہ سے متعلقہ جملہ عہدیداران و سٹاف کے لیے  معمول کے مطابق کھلی رہے گی

تفصیلات کے مطابق، اسلامی یونیورسٹی  کے میل ہاسٹلز میں کلیئرنس آپریشن کے تناظر میں جامعہ میں تعلیمی سرگرمیوں کو معطل کیا گیا ہے تاکہ میل  ہاسٹلز میں غیر قانونی  اور غیر متعلقہ عناصر کی نشاندہی کر کے ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے تاہم جامعہ انتظامیہ سے متعلقہ جملہ عہدیداران و سٹاف کے لیے معمول کے مطابق کھلی رہے گی