قومی حج ماسٹر ٹریننگ پروگرام برائے خواتین حج اور عمرہ پر جانے والی خواتین کو تربیت دینے کی خواہش مند حجاج خواتین کے لیے سنہرا موقع کامیابی سے تربیت مکمل کرنے پر سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا جسے وفاقی وزارت مذہبی امور پاکستان کی قبولیت حاصل ہے۔ منتخب شرکاء کے لیے دعوہ مرکز برائے خواتین کے […]
