یہ مجلہ اُردو زبان و ادب کے درج ذیل شعبوں کا احاطہ کرتا ہے۔ تاہم یہ کوئی حتمی تحدید نہیں۔
۱۔ تحقیق |
۱۵۔ ادبی تحریکیں |
۲۔ تدوین |
۱۶۔ ادب اور تصوف، شخصیات ، ادارے |
۳۔ تنقید |
۱۷۔ ادب اور دیگر معاشرتی علوم کا ربطِ باہم |
۴۔ تاریخِ زبان و ادب |
۱۸۔ تقابلی ادبیات |
۵۔ لسانیات |
۱۹۔ ترجمہ نگاری |
۶۔ قواعد و املا |
۲۰۔ تدریسِ زبان و ادب |
۷۔ نثر |
۲۱۔ اقبالیات و غالبیات |
۸۔ شاعری |
۲۲۔ علمی و ادبی نوادر، مخطوطات، دستاویزات |
۹۔ ادبی صحافت اور ابلاغیات |
۲۳۔ لغت، فرہنگ، دائرۂ معارف اور اصطلاحات |
۱۰۔ مکاتیب، رسائل اور مجلے |
۲۴۔ مابعد جدید تنقید |
۱۱۔ عروض، بیان و بدیع |
۲۵۔ تنقیدی تھیوری کے مسائل |
۱۲۔ اردو زبان: آغاز و ارتقا |
۲۶۔ فکشن ، داستان، ناول، افسانہ، ڈرامہ |
۱۳۔ اسالیب نثر و نظم |
۲۷۔ کلچر، تہذیب ثقافت |
۱۴۔ عالمی ادب اور کلاسیک |
۲۸۔ بین العلومی مطالعات بحوالہ زبان و ادب |