خبریں

To report news and events, please contact Protocol and Public Relation Department at [email protected]
نوآبادیاتی عہد میں یورپ کے سفرنامے :علمی ،ادبی و معاشرتی تناظر میں 20 وتمبر 2019 بروز جمعہ ،شعبہ اردو (خواتین )میں ،صدر شعبہ ڈاکٹر نجیبہ عارف کے زیر انتطام NRPUپراجیکٹ کے تحت گریجوایٹ سیمینار بعنوان”نوآبادیاتی عہد میں یورپ کے سفرنامے :علمی ،ادبی و معاشرتی تناظر میں ”  کا انعقاد کیا گیا۔سیمینار میں موضوع سے متعلق...
Read More
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کو امریکی ادارے ٹائمز ہائرایجوکیشن کی جاری کردہ سال 2020 کی بہترین جامعات کی رینکنگ فہرست میں شامل کیا ہے ۔ جہاں جامعہ کو 801-1000 کی کیٹگری میں شامل کیا گیا ہے جبکہ اسلامی یونیورسٹی پاکستانی جامعات کی فہرست میں تیسری پوزیشن پر رہی ہے ۔ اس رینکنگ میں دنیا بھر...
Read More
          بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے سوشیالوجی ڈیپارٹنمنٹ اور چائلڈ رائٹس موومنٹ کے زیر اہتمام بچوں کے حقوق کے حوالے سے قومی کانفرنس کے شرکاءنے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ بچوں کے حقوق کے تحفظ اور فروغ میں تعلیمی اداروں کا کردار اہم ہے، اس ضمن میں حکمت عملی کی تشکیل کے لیے...
Read More
کتاب میں جنگی قوانین ، اسلامی نظریہ امن اور جہاد جیسے موضوعات کو موضوع بنایا گیا ہے    معروف قانونی معلم اور اسلامی یونیورسٹی کے نائب صدر پروفیسر ڈاکٹر محمد منیر کی کتاب ” لا ءآف وار اینڈ پیس “ انگریزی زبان میں ، جامعہ کے ذیلی ادارے اقبال بین الاقوامی ادارہ برائے تحقیق مکالمہ...
Read More
  بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ انگریزی کے زیر اہتمام معروف امریکی مصنف، ڈرامہ نگار اور تھیوریسٹ پروفیسر برائن رینالڈز کے ساتھ ایک نشست کا اہتمام کیا گیا جو کہ فیصل مسجد کیمپس میں ہوئی۔ اس نشست میں برائن نے  بچوں پر تشدد اور اقوام عالم کے سامنے ظلم و جبر کا نشانے بننے...
Read More
 بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں جمعہ کے روز 6 ستمبر کویوم دفاع پاکستان اور   کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پرمنایاگیا جہاں یونیورسٹی کے اساتذہ و طلبہ نے ریکٹر ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی اور صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش کی قیادت میں کشمیری عوام کے حق میں خواتین اور مردوں کے کیمپس  میں ریلیاں...
Read More
 بین الاقوامی چ یونیورسٹی کے زیر اہتمام “بین الاقوامی ڈپلومہ برائے ذہنی صحت ، قانون و انسانی حقوق ” کی تقریب تقسیم اسناد یونیورسٹی کے فیصل مسجد کیمپس میں منعقد ہوئی جس میں 27 شرکاء کو ڈیڑھ سالہ خصوصی کورس کی اسناد عطا کی گئیں۔   اس ڈپلومہ کا انعقاد اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ نفسیات...
Read More
اسلامی یونیورسٹی میں کشمیر ڈیسک کے قیام پر اتفاق ، اعلامیہ جاری 6ستمبر کو یوم دفاع کشمیر کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے،پاکستان نے عالمی سطح پر بھارت کا فاشسٹ چہرہ  دکھایا ہے۔ڈاکٹر فردوس عاشق بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے زیر اہتمام  “مقبوضہ کشمیرمیں جاری صورتحال اور پاکستان کے لیے امکانات ” کے...
Read More
صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی  ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے فیصل مسجد میں کشمیر کے حوالے سے خصوصی خطبے  میں  کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پوری امت مسلمہ کی توجہ کا متقاضی ہے ،جامعات مسئلہ کشمیر کے موضوع پر کانفرنسوں اور سیمنارز  کا انعقاد کریں۔ جمعہ کو  فیصل مسجد میں صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ...
Read More
            وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش سے جمعرات کے روز ملاقات کی ۔ فیصل مسجد کیمپس میں ہونے والی اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور اعلیٰ معیاری تعلیم کے فروغ جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال...
Read More
1 7 8 9 10 11 23