خبریں

To report news and events, please contact Protocol and Public Relation Department at [email protected]
پاکستان اور جرمنی کے مابین مضبوط تعلقات استوار ہیں، جرمن سفیر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی  کے زیر اہتمام “جرمنی میں طلباء و محققین کے  لیے مواقع” کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار فیصل مسجد کیمپس  کے قائد اعظم  آڈیٹوریم میں منعقد ہوا ۔ اس سیمینار کا انعقاد شعبہ ترجمہ و ترجمانی  اور دفتر مشیر طلباء...
Read More
اختتامی تقریب میں سینیٹر راجہ ظفر الحق، ڈاکٹر قبلہ ایاز اور ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی کی شرکت   بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی دعوہ  اکیڈمی کے زیر اہتمام فِی زمانہ دعوت دین کے موضوع پر منعقدہ  دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس فیصل مسجد کیمپس  میں جمعرات  کے اختتام پزیر ہو گئی،  جس کی 9 نشستوں...
Read More
بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی اسلام آباد کے شعبہ اردو (خواتین)  میں 3 دسمبر 2019 ،بروز منگل،علامہ اقبال آڈیٹوریم فیصل مسجد کیمپس میں معروف شاعر اور دانشور جناب افتخار عارف کے اعزاز میں ایک خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا۔جس کی صدارت ڈین کلیہ زبان و ادب ،جناب ایاز افسر نے کی ۔ جس  میں...
Read More
 بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی دعوہ  اکیڈمی کے زیر اہتمام فِی زمانہ دعوت دین کے موضوع پر منعقدہ  دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس فیصل مسجد کیمپس  میں بدھ کے روز شروع ہوئی جس کی 9 نشستوں میں دنیا بھر اور ملک کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے مندوبین و محققین نے 70 سے زائد مقالات...
Read More
 بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ذیلی ادارے شریعہ اکیڈمی کی کونسل کا   15 واں اجلاس منگل کے روز جامعہ کے فیصل مسجد کیمپس میں ہوا۔ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے اجلاس کی صدارت کی جبکہ دیگر شرکاء میں اکیڈمی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد مشتاق کے علاوہ  اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز،...
Read More
 بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ اردو( خواتین کیمپس) کےزیر اہتمام اقبال اور نسل نو کے عنوان سے ایک روزہ سیمینار کا اہتمام کیا گیا ۔ فیصل مسجد میں منعقدہ اس پروگرام کے مہمان خصوصی پروفیسر جلیل عالی تھے جبکہ پروگرام کی صدارت صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش اور ذوالفقار احمد چیمہ نے کی۔...
Read More
چین کی 40 جامعات کے نمائندوں پر مبنی وفد نے بدھ کے روز بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ اراکین وفد نے صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش سے ملاقات کی جبکہ اس موقع پر وفد کو جامعہ کے نائب صدر اور ڈینز ، شعبہ جات کے سربراہان اور اساتذہ سے بھی ملوایا گیا۔...
Read More
پاکستان بیت المال کے 42 رکنی وفد نے ڈائریکٹر کامران بھٹہ کی قیادت میں جمعرات کے روز بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے نیو کیمپس کا دورہ کیا اور جامعہ کی اعلیٰ قیادت سے دو طرفہ تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا جبکہ وفد کو اسلامی یونیورسٹی کی خدمات اور تعاون سے بھی تفصیلاً آگاہ...
Read More
شعبہ انجینئرنگ اور فیکلٹی آف سوشل سائنسز استفادہ کریں گے افتتاحی تقریب میں ریکٹر و صدر کی شرکت   بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے شعبہ سول انجینئرنگ اور فیکلٹی برائے سوشل سائنسز کے لیے نئے بلاک کی تعمیر کا افتتاح کر دیا گیا۔ اس ضمن میں تقریب اسلامی یونیورسٹی کے میل کیمپس میں...
Read More
 بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے صدر ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش  سے عمان کے سفیر  شیخ محمد عمر احمد المرہون نے ان کے دفتر میں ملاقات کی ۔  جمعہ کے روز ہونے والی اس ملاقات میں دو طرفہ تعلیمی تعلقات کی وسعت اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دوران...
Read More
1 5 6 7 8 9 23