خبریں

To report news and events, please contact Protocol and Public Relation Department at [email protected]
وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے معاشرے میں کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ جامعہ اسلامی تشخص کے فروغ میں گراں قدر خدمات سر انجام دے رہی ہے۔ یہ بات انہوںنے صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش سے ملاقات کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش کو مزید...
Read More
ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش کا تین بر اعظموں کے 18 ممالک سے 18 دعوتی تنظیموں کے نمائندوں سے خطاب بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے کہاہے کہ قرآن و حدیث اور سیرت طیبہ میں اسلام کی تمام تعلیمات واضح ہیں ‘اسلام امن ‘ بھائی چارے اور برداشت کا درس دیتا...
Read More
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے مرکز دارالمنیرہ برائے تحفیظ القرآن کے زیر اہتمام حفظِ قرآن و تجوید اور دیگر تربیتی کورسز کی تقریب تقسیم اسناد اور انعامات جامعہ کے خواتین کیمپس میں منعقد ہوئی۔ پیر کے روز منعقدہ اس تقریب کے مہمان خصوصی جامعہ کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے رکن اور مرکز المنیرہ کے بانی...
Read More
امت مسلہ کی جامعات مشترکہ تعاون کے اقدامات پر توجہ دیں، ڈی جی آئسسکو ڈاکٹر التویجری جامعہ کے ادارہ تحقیقات اسلامی کی طرف سے ڈاکٹر التویجری کو خصوصی سند دی گئی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ، اسلام آباد اور اسلامک ایجوکیشنل سائنٹیفک اینڈ کلچرل آرگنائزیشن (آئسسکو) کے مابین دو طرفہ تعاون کے معاہدے پر دستخط...
Read More
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے بورڈ آف ٹرسٹیز کا تیرہواں اجلاس ایوان صدر میں ہوا جس کی سربراہی صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان و چانسلر جامعہ ممنون حسین نے کی۔ جمعرات کے روز ہونے والے اس اجلاس میں چانسلر جامعہ و دیگر ممبران نے جامعہ سے متعلقہ کئی ایک اہم امور پر تبادلہ خیال...
Read More
 کتاب قوموں کی تقدیر بدل دیتی ہے، ڈی جی آئسسکو عثمان التویجری  کتاب وعلم کے ذریعے ہی دہشت گردی اور تشدد جیسے رویوں سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے، ڈاکٹر الدریویش  دعوہ اکیڈمی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ، اسلام آبادکے زیر اہتمام۹ ویں سالانہ کتاب میلے کا افتتاح ڈائریکٹر جنرل اسلامک ایجوکیشنل سائنٹیفک اینڈ...
Read More
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی نے اپنی ویب سائٹ پر اردو خبروں کا اجراءکر دیا جس کا افتتاح صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے کیا۔ پیر کے روز شعبہ تعلقات عامہ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ جات کے سربراہان کی موجودگی میں ڈاکٹر الدریویش نے ویب سائٹ پر اردو خبروں کا افتتاح کیا اور کہا...
Read More
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے 27 ویں ثقافتی تقریبات کا افتتاح سعودی سفیرعزت مآب نواف سعید المالکی نے یونیورسٹی کے ایچ 10 کیمپس میں کیا ۔ اس موقع پر چائینہ کے سفیر یوجنگ کے علاوہ کینیا ، تھائی لینڈ ، ترکی ، افغانستان، موریشس ، عمان ، یمن ، مصر اور صومالیہ کے...
Read More
اسلام ایک بین الاقوامی دعوت کا نام ہے، پیغام پاکستان میں اسلامی یونیورسٹی کاکردار متاثر کن ہے: ڈاکٹر شوقی جامعہ میں منعقدہ سیمینار میں مفتی اعظم مصر سمیت،سردار یوسف، ریکٹر و صدر جامعہ اور دیگر نامور شخصیات کی شرکت مفتی اعظم مصر ڈاکٹر شوقی ابراھیم عبدالکریم علام نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے 18سو...
Read More
امام کعبہ صالح بن محمد آل طالب نے کہا ہے کہ میانہ روی حق کا دوسرا نام ہے اور شریعت بھی اسی چیز کا درس دیتی ہے تاہم میانہ روی سے مراد شریعت میں تخفیف نہیں ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کی شام بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے فیصل مسجد کیمپس...
Read More
1 21 22 23