خبریں

To report news and events, please contact Protocol and Public Relation Department at [email protected]
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آبادمیں متحدہ عرب امارات کے تعاون سے تیار کردہ مسجد کا افتتاح کر دیا گیا۔ اس ضمن میںمنعقدہ تقریب میں اماراتی سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی اور صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے شرکت کی۔ مسجد جامعہ کے نیو کیمپس میں اسلامی یونیورسٹی کے ہاسٹلز میں تعمیر کی گئی...
Read More
صبر کے فروغ اور اسلام کے پیغام امن کی ترویج پرز ور ریکٹر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی اور صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے رمضان المبارک کی آمد پر دنیا بھر کے مسلمانوں اور پاکستانی عوام کو ما ہ عظیم کی مبارکباد دیتے ہوئے یہ توقع ظاہر کی...
Read More
(  یونیورسٹی کی فیکلٹی آف سوشل سائنسز کے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ” سماج کی ضرورت اور گریجویٹ کی اہلیت”کے عنوان سے دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس شروع ہو گئی ۔ کانفرنس کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے صدر ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش تھے جبکہ صدارت پروفیسر...
Read More
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام اآباد کے خواتین کیمپس میں ثقافتی تقریبات اور سپورٹس گالا کے اختتام پر تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی جس میں میٹر وپولیٹن کارپوریشن کے نائب میئر ذیشان علی اور صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے ڈائریکٹر خواتین کیمپس ڈاکٹر فرخندہ ضیاءکے ہمراہ مختلف شعبہ جات میں نمایاں حیثیت حاصل...
Read More
  سعودی عرب مسلم ممالک کی جامعات کے ساتھ تعاون کے لیے پر عزم ہے ، سعودی سفیر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے کلیہ اصول الدین کے زیر اہتمام” عقیدہ کی ترویج و اشاعت میں جامعات کا کردار اور وحدت امت پر اس کے اثرات ” کے موضوع پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد...
Read More
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ و ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام نویں اوپن ہاﺅس و کیرئیر فیئر کا اہتمام جامعہ کے میل اور فی میل کیمپس میں کیا گیا جہاں انجینئرنگ کے طلباءو طالبات نے 100 سے زائد پراجیکٹس کی نمائش کی اور انڈسٹری و انجینئرنگ ماہرین اور جامعہ کے اعلیٰ عہدیداران سے...
Read More
سعودی عرب کی وزارت تعلیم سے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے یہاں منگل کے روز بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں وفد اور جامعہ کے اعلیٰ عہدیداروں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ پاک سعودی مضبوط اورگہرے تعلقات سے استفادہ کرتے ہوئے دو طرفہ تعلیمی تعاون کو فروغ دینا...
Read More
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ کسی بھی قوم کا سرمایہ و کردار اس کی نوجوان نسل ہوتی ہے جس کی گمراہی قوموں کو تباہی کی طرف لے جاتی ہے ۔ یہ بات انہوں نے جمعہ کے روز بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے نیو کیمپس میں طلبہ طالبات‘ اساتذہ...
Read More
اسلامی یونیورسٹی میں نیورو سائنس کے موضوع پر تصنیف کی تقریب رونمائی میں خطاب   بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے فیصل مسجد کیمپس میں “نیورو سائنس آف مائنڈ ایمپاورمنٹ” کے موضوع پر لکھی گئی ایک تصنیف کی تقریب رونمائی ہوئی جس کی صدارت معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کی۔ اپنے خطاب میں ڈاکٹر عبدالقدیر...
Read More
صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ،  ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام تیسری عالم اسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسلم دنیا پر زور دیا کہ اسلامی معاشرے اپنی صفوں میں اتحاد کو فروغ دیں اور اسلام کے پیغام امن کی ترویج کو اولین فریضہ سمجھیں۔ اپنے خطاب میں انہوں...
Read More
1 20 21 22 23