خبریں

To report news and events, please contact Protocol and Public Relation Department at [email protected]
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ادارہ تحقیقات اسلامی کے زیر اہتمام” پاکستان میں جامع اسلامی معاشرہ کی تعمیر نو“کے موضوع پر مشاورتی اجلاس بروز جمعرات جون 28 کو جامعہ کے فیصل مسجد کیمپس میں منعقد ہو گا ۔ اس مشاورتی اجلاس میں جامع اسلامی معاشرہ کی تعمیر نوکے موضوع پر پارلیمینٹرینز ، مذہبی رہنما،...
Read More
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے نو کلیات کے مختلف شعبہ جات کے سو سے زائد پروگراموں میں آن لائن داخلے جاری ہیں جبکہ تین جون سے شروع ہونے والی اسلامی یونیورسٹی کی داخلہ مہم میں اب تک پندرہ ہزار سے زائد طلبہ و طالبات آن لائن داخلہ فارم جمع کرا چکے ہیں ۔...
Read More
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی دعوہ اکیڈمی کے زیر اہتمام فیصل مسجد میں نماز عیدالفطر 7:00 بجے اداکی گئی ۔بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر طاہر حکیم نے خطبہ د یا اور نماز عید الفطر پڑھائی ۔حسب سابق جڑواں شہروں سے لوگوں کی بڑی تعد اد نے شرکت کی۔
Read More
    بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی ڈائریکٹر خواتین کیمپس اور قانون کی پروفیسر ڈاکٹر فرخندہ ضیاءکو اسلامی نظریاتی کونسل کی رکن مقرر دیا گیا ہے۔ ان کی تقرری کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق صدر پاکستان صدر ممنون حسین نے ڈاکٹر فرخندہ سمیت کونسل کے 9 نئے ممبران کی تقرری کی ہے ،جن...
Read More
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی دعوۃ اکیڈمی کے زیر اہتمام فیصل مسجد میں 700  افراد نے  منگل کے روز اعتکاف شروع کیا۔ اکیڈمی نے گزشتہ ماہ  اعتکاف کے لیے درخواستیں طلب کی تھیں جس کے بعد 700 افراد کو منگل کے روز اپنے سامان کے ساتھ مسجد پہنچنے کا کہا گیاتھا جہاں ان کو خصوصی...
Read More
گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ نے  بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور ملک میں تعلیم کی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر جامعہ نے گورنر پنجاب کو یونیورسٹی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی اور جامعہ کی تدریسی...
Read More
  اسلام آباد ( ) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے صدر ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے نو تعینات چیئرمین ڈاکٹر طارق بنوری کے دفتر میں ان سے ملاقات کی اور عہدہ سنبھالنے پر مبارک باددی۔ صدر جامعہ نے اس موقع پر ڈاکٹر طارق بنوری کو اسلامی یونیورسٹی کا تعارف...
Read More
اسلامی یونیورسٹی، امریکی سفارتخانے کے مابین تعاون کے معاہدے پر دستخط لنکن کارنر کے ذریعے ثقافتی ، تعلیمی پروگراموں جیسے اقدامات پر اتفاق بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اور امریکی سفارتخانے کے اشتراک سے جامعہ میں قائم کردہ لنکن کارنر کے ذریعے باہمی تعاون اور تعلیم کے فروغ کے مشترکہ منصوبوں کے لیے مفاہمت کی ایک...
Read More
  اسلام آباد ( ) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے دفتر مشیر طلباءکے زیر اہتمام ستائسویں ہفتہ ثقافت کے انعقاد کے دوران جملہ کمیٹیوں و عہدیداروں کی خدمات کے اعتراف اور ثقافتی نمائش میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلباءکے لیے تقریب تشکرو تقسیم انعامات منعقد ہوئی جس کی صدارت صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریوش...
Read More
نامور صحافیوں ،آئمہ و خطبا کی شرکت بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے اقبال بین الاقوامی ادارہ برائے تحقیق و مکالمہ (آئی آر ڈی) ، کے زیر اہتمام”رمضان اور اعتدال پسندی” کے موضوع پر ایک  پروگرام  اور افطار عشائیہ  کا اہتمام کیا گیا   جس میں  اسلام آباد،راولپنڈی کی مساجد کے ائمہ وخطباء،مدارس کے اساتذہ،...
Read More
1 19 20 21 22 23