خبریں

To report news and events, please contact Protocol and Public Relation Department at [email protected]
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے نو کلیات کے مختلف شعبہ جات کے سو سے زائد پروگراموں میں آن لائن داخلوں کی آخری تاریخ میں 26 جولا ئی تک توسیع کر دی گئی۔ تین جون سے شروع ہونے والی اسلامی یونیورسٹی کی داخلہ مہم میں اب تک 70 ہزار سے زائد طلبہ و طالبات...
Read More
      بین الاقوامی یونیورسٹی اپنے 15 ملازمین کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کا موقع فراہم کرے گی، اس ضمن میں خصوصی قرعہ اندازی کا انعقاد جامعہ کی یونیورسٹی سٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن (اسوہ) نے جمعرات کے روز کیا جبکہ اس تقریب کے مہمان خصوصی صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش تھے۔ اس تقریب...
Read More
      صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ،ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے سعودی سفارتحانے کا دورہ کیا جہاں انہوںنے سعودی عرب کے سفیرنواف سعیدالمالکی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں صدر جامعہ اور سعودی سفیر نے اس بات پر اتفاق کیا کہ دو طرفہ تعلیمی تعلقات میں وسعت کے ذریعے دیرینہ پاک سعودی تعلقات مزید مضبوط...
Read More
   بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی شریعہ اکیڈمی اور ہلال احمر پاکستان کے تعاون سے اسلام اور بین الاقوامی قانون انسانیت کے موضوع پر منعقدہ 4 روزہ کورس کا آغاز منگل کے روز ایک مقامی ہوٹل میں ہوا ،جس میں دونوں اداروں کے ماہرین ، محققین اور ملک کے نامور متعلقہ عہدیدار ،جنگ میں ممنوعہ...
Read More
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے نو کلیات کے مختلف شعبہ جات کے سو سے زائد پروگراموں میں آن لائن داخلے جاری ہیں جبکہ تین جون سے شروع ہونے والی اسلامی یونیورسٹی کی داخلہ مہم میں اب تک پندرہ ہزار سے زائد طلبہ و طالبات آن لائن داخلہ فارم جمع کرا چکے ہیں ۔...
Read More
  صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ، ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے کویت کے سفیرنصار عبدالرحمن المطیری سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور شعبہ تعلیم میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال ہوا۔کویت کے سفیرنے صدر جامعہ کو نئی تعیناتی پر مبارک باد دی اور اسلامی یونیورسٹی...
Read More
 صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش اپنی نئی تعیناتی کے بعد پہلی مرتبہ جامعہ کے نیو کیمپس پہنچے جہاںیونیورسٹی کے نائب صدور ، ڈینز ، اساتذہ ، افسران اور ملازمین کی بڑی تعداد نے ا ن کا پرتپاک استقبال کیا، ان کی آمد کی خوشی میں ان کے حق میں...
Read More
 صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ، ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش سے جامعہ کے بورڈ آف گورنر کی ممبر اور سابق سپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ درانی نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور تعلیمی معیار میں بہتری جیسے پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔راحیلہ درانی نے صدر جامعہ کی اعلیٰ خدمات و...
Read More
اسلام آباد: صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ، ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش سے قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر جاوید اشرف نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور شعبہ تعلیم میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال ہوا۔وائس چانسلر جاوید اشرف نے صدر جامعہ کی خدمات و بصیرت کو...
Read More
اسلامی یونیورسٹی :”پاکستان میں جامع اسلامی معاشرہ کی تعمیر نو” کے موضوع مشاورتی اجلاس کا انعقاد             بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد اپنے ذیلی ادارہ تحقیقات اسلامی ( آئی آر آئی) میں مرکز برائے امن ، مفاہمت اور تعمیر نو کا قیام عمل میں لائے گی اور وہاں امن اور تنازعہ جیسے پوسٹ گریجویٹ...
Read More
1 18 19 20 21 22 23