خبریں

To report news and events, please contact Protocol and Public Relation Department at [email protected]
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر ھذال  حمود العتیبی  سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ حافظ طاہر محمود اشرفی نے  جامعہ کی خدمات کو سراہا اور یونیورسٹی میں ایک عظیم الشان مسجد کے...
Read More
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد کے ریکٹر ڈاکٹر معصوم یاسین زئی نے کہا کہ رحمۃ للعالمین حضرت محمد  ﷺ   کی سیرت میں ہرزمانے کے لیے رہنمائی  کے خطوط موجود ہیں۔ زندگی کا کوئی بھی شعبہ اس رہنمائی سے محروم نہیں ہوسکتا۔ ہماری زندگیوں کا کوئی بھی شعبہ رسول اللہ ﷺ کی رہنمائی سے محروم...
Read More
تعمیراتی منصوبوں  پہ کام مزید تیز کرنے کی ہدایت  صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر ھذال حمودالعتیبی نے  جامعہ کے نیوکیمپس میں تعمیراتی منصوبوں  پہ جاری کام کا جائزہ لیا  اور مرکزی  دروازے کی توسیع کی غرض  سے نو تعمیر شدہ انٹری گیٹ  کا بھی دورہ کیا ۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر این بی...
Read More
ایوان صدر میں دختران پاکستان بیانیہ کی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب صدر پاکستان و چانسلر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر عارف علوی نے دختران پاکستان بیانیہ کی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوے کہا ہے کہ عورت کی تعلیم سے پورا معاشرہ سنور جاتا ہے جبکہ مسلم معاشرے میں خواتین کو...
Read More
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین ، شہر یار آفریدی کی شرکت پاکستان کا مستقبل  تعلیم سے جڑا ہے، فواد حسین آج ہمیں اسلامو فوبیا اور ماحولیات جیسے چیلنجز سے لڑنے کا عہد کرنا ہے، شہر یار آفریدی  ایم ڈی بیت المال ، ریکٹر جامعہ و صدرِ جامعہ  کا   بھی خطاب بین الاقوامی...
Read More
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی فیکلٹی آف اصول الدین میں جامعہ کے اقبال بین الاقوامی ادارہ براے تحقیق و مکالمہ کی طرف سے بناے گئے پروفیسر ظفر اسحاق انصاری کے نا م سے منسوب کانفرنس و مکالمہ روم کا افتتاح کر دیا گیا۔مرحوم پروفیسر ظفر اسحاق انصاری معروف اسلامی سکالر تھے جو کہ جامعہ میں...
Read More
  صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر ھذال حمود العتیبی نے یونیورسٹی کے نئے منظور شدہ سٹریٹجک پلان پہ عمل درآمد پر زور دیتے ہوے اس امر کی  یقین دہانی کرائی ہے کہ جامعہ کو دنیا کی بہترین جامعات کی صف میں لانے کے لیے اقدامات کیے جا رہیں. انہوں نے بتایا کہ یونیورسٹی کی...
Read More
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی دعوہ اکیڈمی کے زیر اہتمام فیصل مسجد میں نماز عید الاضحیٰ بروز بدھ 21جولا ئی 7:30 بجے ادا کی جائے گی.۔بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر حکیم خطبہ اور نماز عید الاضحی پڑھائیں گے۔حسب سابق جڑواں شہروں سے لوگوں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔
Read More
قازقستان کے سفیر یرزہان کستافن نے صدراسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر ھذال حمود العتیبی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت دونوں جانب سے شعبہ تعلیم میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فیصل مسجدکیمپس میں ہونے والی اس ملاقات میں دونوں عہدیداروں نے اس بات پر...
Read More
اسلامی یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ و ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام بارہویں اوپن ہاﺅس و کیرئیر فیئر کی تقریب میں خطاب وفاقی وزیر براے سائنس و ٹیکنالوجی  شبلی فراز نےکہا ہے کہ  پاکستانی تعلیمی اداروں اور انڈسٹری کے مابین ربط لازم ہے ، نوجوان روشن مستقبل کی ضمانت ہیں  اور شعبہ انجئینرنگ  و ٹیکنالوجی میں...
Read More
1 2 3 4 23