خبریں

To report news and events, please contact Protocol and Public Relation Department at [email protected]
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے اعلیٰ سطحی وفد نے ریکٹر و صدر جامعہ کی قیادت میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر طارق بنوری سے ملاقات کی جس میں مسلم ممالک کی جامعات کے مابین مربوط تعاون اور اسلامی سربراہی کانفرنس کے ذریعے تعلیمی میدان میں نئے منصوبوں کے اجراءکے حوالے سے تبادلہ...
Read More
  توانائی کے قابل تجدید وسائل پر توجہ کی اشد ضرورت ہے ، صرف حیاتیاتی ایندھن پر انحصار درست نہیں: ماہرین ٓآنے والی نسلوں کے وسائل کو بچانا ہو گا، توانائی وسائل کے استعمال میں توازن کی ضرورت ہے : ڈاکٹر انصر پرویز جامعات اور متعقلہ وزارتوں کے مابین ربط حکومت کی ترجیح ہے، صداقت...
Read More
شعبۂ اردو،کلیۂ زبان و ادب ، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی ،اسلام آباد کی سکالر ناہید ناز  نے ڈاکٹر نجیبہ عارف کی زیر نگرانی  کامیابی سے اپنے پی۔ایچ ۔ڈی کے مقالے کا دفاع کر لیا ہے  ،جس کا عنوان ’’انیس ناگی کے افسانوی ادب میں جدیدیت کی عکاسی:تحقیق و تنقید‘‘ ہے۔ ان کے مقالے کے...
Read More
  اسلام کے خلاف پراپیگنڈ گھناؤنی ساز ش ہے، تدرارک کے لیے تعلیمی اداروں اور علماءسے استفادہ کیا جائے ڈاکٹر محمد مھنَّا بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ادارہ تحقیقات اسلامی (IRI) کے زیر اہتمام” معاشرے میںامن کی ترویج میں علماءکا کردار اور پیغام پاکستان“ کے موضوع پر منعقدہ سیمینار کے شرکاءنے مسلم معاشروں...
Read More
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام پاک چائینہ اقتصادری راہداری اور عالمی میڈیا کے موضوع پر منعقدہ تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس بدھ کے روز یہاں فیصل مسجد کیمپس میں شروع ہوئی جس کی افتتاحی تقریب میں نیپال ، یمن، ملائشیااور دیگر کئی ایک ممالک کے سفراء ، سفارت کاروں اور کئی...
Read More
  مہم اسلامی یونیورسٹی اور سنٹورس مال کے اشتراک سے چلائی گئی     بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اور سنٹورس مال کے باہمی تعاون سے” سرسبز پاکستان کے لیے ایک کاوش “ کے عنوان سے شجر کاری مہم سوموار کے روز یہاں یونیورسٹی کے نیو کیمپس میں شروع ہو گئی جس میں کل 1335 پودے لگائے...
Read More
  اسلامی ترقیاتی بنک کے چھ رکنی اعلیٰ سطحی وفد نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا جہاںوفد نے ریکٹر و صدر جامعہ سے ملاقات کی اور بنک کی معاونت سے بنائے گئے سنٹر فار ایڈوانسڈ الیکٹرونکس اینڈ فوٹو ولٹک انجینئرنگ پر بریفنگ لی اور شراکت داری کے لائحہ عمل پر تبادلہ...
Read More
دہشت گردی کے خاتمے میں پاکستانی کاوشوں کا تجزیہ اور فرقہ واریت کے اثرات جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال دشمن عناصر معاشرے کی مسلکی اور فروعی فالٹ لائنز کو نشانہ بنانا چا رہے ہیں: ڈاکٹر قبلہ ایاز پیغام پاکستان اجتماعی دانشمندی کی بہترین مثال ہے، بیانیے کی آواز اقوام متحدہ کے ایوانوں تک جا پہنچی...
Read More
  پنجاب کے نگران وزیر صحت،تعلیم ، خوراک و زراعت سردار تنویر الیاس نے ریکٹر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اس موقع پر جامعہ کے نائب صدور اور دوسرے اعلیٰ عہدیدران بھی موجود تھے ۔نگران وزیر صحت نے یونیورسٹی کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا...
Read More
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے نو کلیات کے مختلف شعبہ جات کے سو سے زائد پروگراموں میں آن لائن داخلہ فارم کا عمل مکمل ہو گیا ہے ۔ تین جون سے شروع ہونے والی اسلامی یونیورسٹی کی داخلہ مہم میں کل 85 ہزار سے زائد طلبہ و طالبات نے آن لائن داخلہ فارم...
Read More
1 17 18 19 20 21 23