خبریں

To report news and events, please contact Protocol and Public Relation Department at [email protected]
       بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی دعوة اکیڈمی کے زیر اہتمام پاکستان کے ائمہ و خطباء کے لیے منعقدہ97 ویں اسلامی تربیتی پروگرام کا فیصل مسجد کیمپس میں منگل کے روز  افتتاح ہوا جس کی صدارات صدر جامعہ ڈاکٹراحمد یوسف الدریویش نے کی۔ تفصیلات کے مطابق اس تین  ماہ دورانیہ کے کورس میں پاکستان کے...
Read More
  صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے فیصل مسجد میں خطبہ دیا اور نماز جمعہ کی امامت کی ،  صدر اسلامی یونیورسٹی نے خطبہ جمعہ میں مسلم علماءپر زور دیا کہ وہ امت مسلمہ کے مسائل کے حل کے لیے یکجا ہوں اور مسلم معاشروں کو جدید تعلیم کے ساتھ دینی مسائل میں بھی...
Read More
  بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد اور انڈونیشیا کی سیارف ہدایت اللہ اسلامی یونیورسٹی نے مائیکرو فنانسنگ کی تدریس میں تعاون اور تجربات سے استفادے کے لیے اساتذہ و طلباءکے وفود کے تبادلوں پر اتفاق کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کی سیارف ہدایت اللہ اسلامی یونیورسٹی کے تعلیمی وفد نے جمعرات کے...
Read More
  کرکٹ ، ہاکی، والی بال سمیت درجنوں کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے میل کیمپس میںسالانہ سپورٹس گالا2018 کا افتتاح بدھ کے روز ہوا جس کاافتتاح ریکٹر جامعہ ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی اور صدر جامعہ ڈاکٹراحمد یوسف الدریویش نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق سپورٹس گالا...
Read More
  افتتاحی تقریب میں دستاویزی فلمیں ،تقاریر اور ملی ترانے پیش کیے گئے ، اسلام آباد: بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں سپیکٹرا 2018 کا آغاز ہو گیا جس میں طلباءکی کثیر تعداد ڈاکومینٹری، تقاریر، ڈراما، مضمون نویسی ،خوش خطی ، نعت ، میڈیا ہنٹ ، تکنیکی، سماجی، فنی ، دعوت و تربیت، سیمینارز...
Read More
  ہمارے مسائل کا حل سیرت النبی ﷺ میں ہی پنہاں ہے، زیبدہ جلال اسلامی یونیورسٹی مرکز سیرت النبی ﷺ کی تشکیل کے لیے کوشاں ہے ، ڈاکٹر معصوم وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے معاشرے پر زور دیا کہ منفی رویوں کی حوصلہ شکنی کرتے ہوئے امن کے فروغ اور مساوات کی...
Read More
  مفت تعلیم و صحت کے حقوق کی پاسداری یقینی بنائی جائے، بچوں کے حقوق کو نصاب کا حصہ بنایا جائے، شرکاء      بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ سوشیالوجی کے زیر اہتمام ” آج کے بچے مستقبل کے محافظ ” کے عنوان سے ایک روزہ سیمینار کے شرکاءنے کہا ہے کہ بچوں کو مفت...
Read More
    بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی آفیسر ویلفیئر ایسوسی ایشن کا اجلاس فیصل مسجد کیمپس میں منعقد ہوا۔ جس میں3 افسران کو قرعہ اندازی کے ذریعے عمرے کے ٹکٹ دیئے گئے جبکہ اجلاس نے افسران سے متعلقہ امور بارے قراردادیں پاس کیں اور آئندہ ایسوسی ایشن کے انتخابات کی تاریخ کا تعین کیا گیا۔...
Read More
  جامعات معاشرتی مسائل کے حل اور معیاری تعلیم کی ترویج میں کردار ادا کریں ، ڈاکٹر معصوم   ریکٹر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی نے کہا کہ ایشیاءکی پہلی 500 جامعات کی فہرست میں یونیورسٹی کا شمار ایک قابل فخر اور پرمسرت نوید ہے، اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے پاکستانی...
Read More
دعوة اکیڈمی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام 96 واں تربیت ائمہ و خطباءپروگرام اختتام پزیر ہو گیا۔ اس کورس میں مسلح افواج ، بری ، بحری، فضائی،رینجرز اور ایف سی کے30 سے زائد آئمہ و خطباءشریک ہوئے جس کا دورانیہ 3 ماہ تھا۔ کورس کی اختتامی تقریب یونیورسٹی کے فیصل مسجد...
Read More
1 14 15 16 17 18 23