خبریں

To report news and events, please contact Protocol and Public Relation Department at [email protected]
      بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن(اووا) کی مجلس عاملہ کی تقریب حلف برداری کا اہتمام جامعہ کے نیو کیمپس میں کیا گیا جس میںوزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے، علی نواز اعوان نے عہدیداروں سے حلف لیا ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے علی نواز...
Read More
حکومت جامع تعلیمی منصوبے پر کام کر رہی ہے ، یکساں نصاب متعارف کرایا جائے گا، وفاقی وزیر تعلیم وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ ناخواندگی موجودہ ملکی چیلنجز میں سرفہرست ہے، حکومت ملک میں رائج نظامات تعلیم میں عدم مساوات کے خاتمے کے لیے سرگرم ہے جبکہ...
Read More
سعودی عرب، پاکستان اتحاد امت میں کردار کے لیے کلیدی ممالک ہیں: شرکاء اسلام احترام رائے اور امن و سلامتی کا درس دیتا ہے، پیر نورالحق قادری                 بین الاقوامی ااسلامی یونیورسٹی کے ادارہ تحقیقات اسلامی کے زیر اہتمام “اتحاد امت و فروغ امن میں پاکستان اور سعودی عرب کا کردار “کے موضوع پر منعقدہ...
Read More
صدر اسلامی یونیورسٹی کی جامعہ میں کشمیر چیئر بنانے کی تجویز ، شرکاءکی تائید کشمیر کا بیانیہ نصاب کا جزو لازم ہو، میڈیا، تعلیمی ادارے مسئلہ کشمیر بارے آگاہی میں کردار ادا کریں، شرکاء  بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں ”مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں“ کے عنوان سے منعقدہ قومی کانفرنس کے شرکاءنے...
Read More
مالیاتی خواندگی پروگرام برائے نوجوانان کے فروغ کے لیے تعاون پر اتفا ق  بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بینکنگ اینڈ فنانس (نباف) کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیے گئے جس کے تحت دونوں ادارے اسٹیٹ بنک کے مالیاتی خواندگی پروگرام برائے نوجوانان کے فروغ کے لیے مل کر...
Read More
  کیڈٹ کالج مستونگ، بلوچستان کے طلبہ کے 50 رکنی وفد نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کا دورہ کیا ۔قائمقام صدر جامعہ ڈاکٹر اقدس نوید ملک اور نائب صدر انتظامی امور ڈاکٹر محمد منیر سمیت دیگر اعلیٰ عہدیدران سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفد کو اسلامی یونیورسٹی کی دستاویزی فلم دکھائی گئی اور جامعہ...
Read More
     بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ بائیولوجیکل سائنسز کے زیر اہتمام دو روزہ کانفرنس بدھ کے روز اسلامی یونیورسٹی کے فیصل مسجد کیمپس میں شروع ہوئی۔ کانفرنس کے شرکاءنے ابتدائی روز بائیو ڈرگس اور نینو تھراپیوٹکس کے انسانی جسم کے لیے فوائد اور اس ضمن میں کاروباری مواقعوں پر تبادلہ خیال کیا۔ کانفرنس...
Read More
  دو طرفہ تدریسی و تحقیق تعاون پر تبادلہ خیال       منسٹر قونصلر برائے پبلک افیئرز کرسٹوفرفٹزجرلڈ نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ریکٹر ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اسلامی یونیورسٹی کے نیو کیمپس میں ہونے والی اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور جامعہ میں قائم...
Read More
بین المضامین تحقیق مستقبل کی ترقی کی ضمانت ہے ، ڈاکٹر معصوم  ریکٹر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر معصوم یٰسین معصوم زئی نے درسگاہوں اور انڈسٹری کے مابین خلا کو پر کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل میں ترقی کی ضمانت بین المضامین میں تحقیق ہے جس کی ترویج میں جامعات کا...
Read More
  اسلامی یونیورسٹی میں سیمینار سے خطاب بدعنوانی کے خاتمے کو نصاب میں شامل کیا جائے، ڈاکٹر معصوم چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس جاوید اقبال نے کہا کہ احتساب اور انصاف کے ذریعے ہی معاشرے ترقی کرتے ہیں۔ نیب بد عنوان عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کر رہا ہے اور بد عنوان عناصر...
Read More
1 13 14 15 16 17 23