خبریں

To report news and events, please contact Protocol and Public Relation Department at [email protected]
  بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی ،اسلام آباد،شعبۂ اردو(خواتین) کے زیر اہتمام  ’’فیض و غالب سیمی نار‘‘کے عنوان سےفیض کے یوم پیدائش اور غالب کے یوم ِ وفات  کی مناسبت سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا،جس میں صدرِ شعبۂ اردو(خواتین)پروفیسر ڈاکٹر نجیبہ عارف اور شعبے کی تمام اساتذہ اور طالبات نے شرکت کی ۔ صدر...
Read More
تعلیمی اداروں اور انڈسٹری کے مابین حائل خلا کو پر کرنے میں جامعات کا کردار اہم ہے ، ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی  سی پیک کے اثمار سے مستفید ہونے کے لیے پاک چین جامعات کے مابین روابط کو بڑھایا جائے،ڈاکٹر الدریویش بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اور چین کی شین زن یونیورسٹی نے تعلیم ثقافت اور...
Read More
اسلام معاشرے کی فلاح اور تقسیم دولت کا حکم دیتا ہے، ڈاکٹر قبلہ ایاز اسلام کا اقتصادی نظام عالمی معیشت کا مستقبل ہے، ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی   اسلامی اقتصادی نظام  افراد معاشرہ کی رہنمائی کرتا ہے، ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی   کے ریکٹر ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی  نے کہا ہے کہ اسلام...
Read More
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے صدر ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش سے پاکستان میں صومالیہ کی سفیر خدیجہ محمود المخزومی نے ان کے دفتر میں ملاقات کی ۔منگل کے روز ہونے والی اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور تعلیم کے میدان میں دو طرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔...
Read More
    صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش سے جامعہ میں زیر تعلیم انڈونیشین طلباءنے پیر کے روز ملاقات کی ۔ نیوکیمپس میں ہونے والی اس ملاقات میں صدر جامعہ نے کہا کہ غیر ملکی طلبہ و طالبات اسلامی یونیورسٹی کا اہم اثاثہ ہیں جبکہ انڈونیشیا سمیت دیگر کئی ممالک کے فارغ...
Read More
کمپلیکس کے مراکز توانائی، بین المضامین تحقیق اور جدید منصوبوں پر کام کریں گے، نوجوانوںکی صلاحیتوں سے استفادہ کرنا اولین ترجیح، معیار تعلیم اور جدید ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دیں گے، شفقت محمود تحقیق کا مقصد صرف مقالے تیار کرنا ، نہیں بلکہ معاشرے کی خدمت ہونا چاہیے، ڈاکٹر معصوم اسلامی یونیورسٹی بین الاقوامیت کے...
Read More
تحقیق کے نئے پہلو جاننے کے لیے قرآن مجید سے استفادہ کیا جائے، ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی   دعوة اکیڈمی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام 97 واں تربیت ائمہ و خطباءپروگرام اختتام پزیر ہو گیا۔ اس کورس میں ملک بھر کے مختلف علاقوں خیبر پختوانخواہ، بلوچستان، پنجاب، سندھ، اور وزیر ستان...
Read More
          ریکٹر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی سے ترکی کے معروف سماجی سائنس دان اور عمرانیات کے پروفیسر ڈاکٹر سامی شنر نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ دوران ملاقات مسلم ممالک کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے کردار اور مسلم معاشروں میں سماجی سائنس دانوں کی اہمیت جیسے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس...
Read More
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی تدریسی کونسل کا 75 واں اجلاس فیصل مسجد کیمپس میں ہوا جس کی صدارت صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے کی۔ اجلاس میں تدریسی معاملات ، تحقیقی امور، کلیات سے متعلقہ امور اور دیگر اہم معاملات پر کونسل نے سفارشات جاری کیں۔ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے دوران اجلاس...
Read More
دعوہ مرکز برائے خواتین، دعوة اکیڈمی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام خواتین اساتذہ کا اسلامی تربیتی پروگرام اختتام پزیر ہو گیا۔ اس کورس میںملک کے مختلف حصوں سے 34 خواتین اساتذہ شریک ہوئیں جس کا دورانیہ 14 دن تھا۔ کورس کی اختتامی تقریب یونیورسٹی کے فیصل مسجد کیمپس میں منعقد ہوئی۔...
Read More
1 12 13 14 15 16 23