خبریں

To report news and events, please contact Protocol and Public Relation Department at [email protected]
                بین الاقوامی اسلامی یونےورسٹی کی فےکلٹی آف انجینئرنگ و ٹےکنالوجی کے زےر اہتمام دسویں اوپن ہاﺅس و کیرئیر فیئر کا اہتمام جامعہ کے میل اور فی میل کیمپس میں کیا گیا جہاں انجیئزنگ کے طلباءو طالبات نے 100 سے زائد پراجیکٹس کی نمائش کی اور انڈسٹری و انجینئرنگ ماہرین اور جامعہ کے اعلیٰ عہدےداران...
Read More
عالمی شہرت یافتہ ناول نگار کا اسلامی یونیورسٹی میں کانفرنس سے خطاب نوجوانوں کو اردو اور علاقائی ادب سے روشناس کرانا وقت کی اہم ضرورت ہے، شرکاء بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے کے کلیہ زبان و ادب کے شعبہ انگریزی کے زیر اہتمام 2 روزہ بین الاقوامی کانفرنس جامعہ کے فیصل مسجد کیمپس میں ہوئی...
Read More
”خواتین اور امت مسلمہ کی ترقی کے موضوع پر سیمینار سے خطاب خواتین ا مت مسلمہ کی تقدیر بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہیں ، شرکا سعودی مجلس شوریٰ کی خواتین اراکین نے جمعہ کے روز بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش سے ملاقات کی اور جامعہ کے خواتین کیمپس میں ”...
Read More
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی شریعہ اکیڈمی کے زیر اہتمام” 60 واں اسلامی قانونی کورس” جمعرات کے روز جامعہ کے فیصل مسجد کیمپس میں اختتام پزیر ہوا۔ 4 ماہ دورانیے پر مشتمل اس کورس کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش تھے جنہوں نے معاشرے میں قانونی برادری کے کردار...
Read More
نوجوان اسلامی معاشروں کی تقدیر بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، علماءحق معاشرے کی اسلامی تعلیمات کی روشنی میں راہنمائی کریں :ڈاکٹر عبداللہ عواد الجہنی امام کعبہ ڈاکٹر عبداللہ عواد الجہنی کا فیصل مسجد میں نماز جمعہ کے اجتماع اور سیمینار سے خطاب امام حرم مکہ قاری و شیخ ڈاکٹر عبداللہ عواد الجہنی نے کہا ہے...
Read More
    امام حرم مکہ قاری و شیخ ڈاکٹر عبداللہ عواد الجہنی، بروز جمعہ 12 اپریل فیصل مسجد میں خطبہ جمعہ دیں گے اور نماز کی امامت کریں گے۔                 تفصیلات کے مطابق امام حرم بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے زیر اہتمام عصر حاضر کے چیلنجز اور نوجوانان امت کے موضوع پر سیمینار میں بھی...
Read More
سعودی عرب کے ایک اعلیٰ سطح وفد نے بدھ کے روز بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے فیصل مسجد کیمپس کا دورہ کیا جہاں وفد نے صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش اور دیگر اعلیٰ عہدیدران سے ملاقات کی جس میں اسلامی یونیورسٹی اور سعودی جامعات کے مابین جاری دو طرفہ تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے...
Read More
 بار کونسلز، جامعات اور ہائر ایجوکیشن کمیشن باہمی مشاورت کے ذریعے قانون کی تعلیم کے قواعد وضع کریں، کانفرنس کی سفارشات بحث ، تدبر اور دلائل ترقی کے لیے ناگزیر ہیں، تنقیدی سوچ قانون کی تعلیم کے درست اطلاق میں مدد دیتی ہے ،جسٹس اطہر من اللہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ قانون کے...
Read More
علم کا حصول جس قوم کی ترجیح رہا وہ سرخرو ہوئی،ڈاکٹر فروغ نسیم کا کانفرنس سے خطاب بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ قانون کے زیر اہتمام”قانون کی تعلیم “کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس بدھ کے روز جامعہ کے فیصل مسجد کیمپس میں شروع ہوئی جس میں پاکستان سمیت ملائیشیا، آسٹریلیا اور چین کے...
Read More
                بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے 11 ویں کانووکیشن کے کامیاب انعقاد پر منتظمین کی خدمات کے اعتراف میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش صدر جامعہ نے کی۔ اس تقریب کا انعقاد جامعہ کے فیصل مسجد کیمپس میں کیا گیا تھا جس میں ڈاکٹر احمد یوسف...
Read More
1 10 11 12 13 14 23