خبریں

To report news and events, please contact Protocol and Public Relation Department at [email protected]
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے نو کلیات کے مختلف شعبہ جات کے سو سے زائد پروگراموں میں آن لائن داخلے جاری ہیں جبکہ تین جون سے شروع ہونے والی اسلامی یونیورسٹی کی داخلہ مہم میں اب تک چالیس ہزار سے زائد طلبہ و طالبات آن لائن داخلہ فارم جمع کرا چکے ہیں ۔...
Read More
  بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی دعوہ اکیڈمی کے زیر اہتمام فیصل مسجد میں نماز عیدالفطر 7:30 بجے ادا کی جائے گی.۔بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر طاہر حکیم خطبہ اور نماز عید الفطر پڑھائیں گے۔حسب سابق جڑواں شہروں سے لوگوں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔  
Read More
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی د عوہ اکیڈمی کے فیصل مسجد اسلامک سنٹر اور  وزارت مذہبی امور زیر اہتمام فیصل ،مسجد میں 21 رمضان المبارک سے قیام اللیل (شبینہ ) شروع ہو چکا ہے جو 29 رمضان المبارک تک جاری رہے گا۔ قیام اللیل میں ملک کے نامور قراءحضرات جن میں قاری محمد نعمان، قاری...
Read More
مقصدسماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر جامعہ بارے معلومات عام کرنا ہے، ناصر فرید بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ تعلقات عامہ نے سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعے طلبا کی سہولت اور یونیورسٹی کے حوالے سے معلومات کو عام کرنے کے لیے ”نیو میڈیا“ ڈیسک قائم کر دیا ہے،جس کا افتتاح صدرِ جامعہ ڈاکٹر...
Read More
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے فیصل مسجد کیمپس میں گرینڈ افطار کا اہتمام کیا گیا جس کی میزبانی صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے کی۔ اس موقع پر اسلامی یونیورسٹی کے ریکٹر ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی سمیت سعودی عرب اور عمان کے سفراء، دیگر مسلم ممالک کے سفارتکار، وزیر مذہبی امور نور الحق قادری،...
Read More
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے فیصل مسجد کیمپس میں گرینڈ افطار کا اہتمام کیا گیا جس کی میزبانی صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے کی۔ اس موقع پر اسلامی یونیورسٹی کے ریکٹر ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی سمیت سعودی عرب اور عمان کے سفراء، دیگر مسلم ممالک کے سفارتکار، وزیر مذہبی امور نور الحق قادری،...
Read More
مسلمین ماہ مبارک میں رحمتیں سمیٹ کر اللہ کی رضا کے حقدار بن جائیں ، ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے فیصل مسجد میں خطبہ دیا اور نماز جمعہ کی امامت کی ۔ نماز جمعہ میں اسلامی یونیورسٹی کے اعلیٰ عہدیدران سمیت جڑواں شہروں سے نامور شخصیات اور افراد کی...
Read More
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے صدر  پروفیسر ڈاکٹر احمد بن یوسف الدریویش نے پاکستان بالعربیہ کے سینٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاکستان بالعربیہ کے ڈائریکٹر راسخ کشمیری  سے ملاقات کی اور جامعہ و پاکستان بالعربیہ کے باہمی تعاون سے تعلیم کے فروغ اور اسلامی یونیورسٹی کے تاثر مزید بہتر بنانے کے حوالے سے...
Read More
صبر کے فروغ اور اسلام کے پیغام امن کی ترویج پرز ور   ریکٹر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی اور صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے رمضان المبارک کی آمد پر دنیا بھر کے مسلمانوں اور پاکستانی عوام کو ما ہ عظیم کی مبارکباد دیتے ہوئے یہ توقع ظاہر...
Read More
  اسلامی ترقیاتی بنک کے صدر ڈاکٹر بندر ایم ایچ حاجز نے جمعہ کے روز بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے نیو کیمپس میں اسلامی ترقیاتی بنک کی فنڈنگ سے قائم کردہ سنٹر فار ایڈوانس الیکٹرونکس اینڈفوٹو وولٹائیک انجینئرنگ میں مختلف لیبارٹریز اور مشینری کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر...
Read More
1 9 10 11 12 13 23