خبریں

To report news and events, please contact Protocol and Public Relation Department at [email protected]
صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے کہا ہے کہ اسلامی یونیورسٹی کشمیریوں کے حقوق کی جنگ میں صف اول میں نظر آئے گی ، پاکستا ن کی جامعات مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے کانفرنسز ، سیمینارز اور واک کا اہتمام کریں۔ یہ بات انہوں نے یہاں جامعہ کے نیو...
Read More
اتحاد امت ہی کامیابی کی کنجی ہے، ڈاکٹر الدریویش    بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ادارہ تحقیقات اسلامی کے مرکز پیغام پاکستان اور پازیٹو پاکستان کے اشتراک سے 72 واں یوم آزادی پاکستان اور پیغام پاکستان کے حوالے سے ولولہ امن کے موضوع پر  سیمینار یونیورسٹی کے فیصل مسجد کیمپس میں منعقد ہوا۔...
Read More
فیصل مسجد میں جمعہ کے روز کشمیر کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا، دعاصدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے کرائی. کشمیریوں کے مصائب کے خاتمے اور ان کے حق کے حصول کے لیے دعا کی گئ جس میں جڑواں شہروں کے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی. اس...
Read More
  کوشش ہے کہ جامعہ کا ہر طالب علم اپنے نام کا پودا لگائے، ڈاکٹر معصوم ریکٹر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی نے جامعہ کے نیو کیمپس میں پیر کے روز وزیر اعظم پاکستان کے اعلان کردہ یوم شجر کاری کی مناسبت سے پودے لگائے ۔ اس موقع پر ڈاکٹر معصوم یٰسین...
Read More
بین الاقوامی یونیورسٹی کی دعوہ اکیڈمی کے زیر اہتمام افواج پاکستان کے ائمہ و خطباءکے لیے ۹۹ ویں اسلامی تربیتی پروگرام کے 35 رکنی وفد نے جمعرات کے روز جامعہ کے نیو کیمپس کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر وفد کو نائب صدر جامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر خلیلی نے دوران ملاقات خوش آمدید...
Read More
  بین الاقوامی یونیورسٹی کے ذیلی ادارہ دعوہ اکیڈمی کی کونسل کا28 واں اجلاس گزشتہ روز فیصل مسجد کیمپس میں منعقد ہوا جس کی صدارت جامعہ کے صدر ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے کی۔ دعوہ کونسل کے ممبران میں جسٹس ریٹارئرڈ فدا محمد خان، دعوہ اکیڈمی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر سہیل حسن، یونیورسٹی کے نائب...
Read More
                بین الاقوامی یونیورسٹی اپنے 12 ملازمین کو عمرہ جبکہ 2 کو حج کی سعادت حاصل کرنے کا موقع فراہم کرے گی، اس ضمن میں خصوصی قرعہ اندازی کا انعقاد جامعہ کی یونیورسٹی سٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن (اسوہ) نے منگل کے روز کیا جبکہ اس تقریب کے مہمان خصوصی صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش تھے۔...
Read More
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ براے تعلقات عامہ کے زیر اہتمام فیڈرل ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن (فیرا) اور پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے دیگر صحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ جامعہ کے فیصل مسجد کیمپس میں منعقدہ اس عشائیے میں صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش سمیت فیر ا کے صدر...
Read More
صدر بین االاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام ٓباد ڈاکٹر احمد یوسف الدریوش نے کہاہے کہ مسلم ممالک کی جامعات اعلیٰ تعلیم میں اسلامی اقدار کو اولین ترجیح بنائیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ان کو داخلوں کے حواے سے دی جانے والی ایک خصوصی بریفنگ کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کہا۔ نائب صدر تدریسی امور...
Read More
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے نو کلیات کے مختلف شعبہ جات کے سو سے زائد پروگراموں میں آن لائن داخلوں کی آخری تاریخ میں 28 جون تک توسیع کر دی گئی۔ اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ ایڈ میشن کے مطابق آن لائن داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 28 جون 2019 کر دی...
Read More
1 8 9 10 11 12 23