بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی دعوہ اکیڈمی کے زیر اہتمام فیصل مسجد میں نماز عیدالفطر 7:00 بجے اداکی گئی ۔بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر طاہر حکیم نے خطبہ د یا اور نماز عید الفطر پڑھائی ۔حسب سابق جڑواں شہروں سے لوگوں کی بڑی تعد اد نے شرکت کی۔
IIUI mission is to transform the society by promoting education, training, research, technology, and collaboration for reconstruction of human thought in all its forms on the foundations of Islam.