ممتاز ماہر تعلیم اور بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے سابق صدر ڈاکٹر انوار حسین صدیقی انتقال کر گئے.
ان کی نماز جنازہ 17 مارچ بروز بدھ فیصل مسجد میں 1:15 منٹ پر ادا کی جاے گی.
ریکٹر جامعہ اور صدر جامعہ اسلامی یونیورسٹی نے ڈاکٹر انوار صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوے کہا کے سابق صدر نے جامعہ کی ترقی میں مثالی کردار ادا کیا اور تعلیم کے فروغ کے لیے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جاے گا