IIUI mission is to transform the society by promoting education, training, research, technology, and collaboration for reconstruction of human thought in all its forms on the foundations of Islam.
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد کے ریکٹر ڈاکٹر معصوم یاسین زئی نے کہا کہ رحمۃ للعالمین حضرت محمد ﷺ کی سیرت میں ہرزمانے کے لیے رہنمائی کے خطوط موجود ہیں۔ زندگی کا کوئی بھی شعبہ اس رہنمائی سے محروم نہیں ہوسکتا۔ ہماری زندگیوں کا کوئی بھی شعبہ رسول اللہ ﷺ کی رہنمائی سے محروم...Read More