نوآبادیاتی عہد میں یورپ کے سفرنامے :علمی ،ادبی و معاشرتی تناظر میں
20 وتمبر 2019 بروز جمعہ ،شعبہ اردو (خواتین )میں ،صدر شعبہ ڈاکٹر نجیبہ عارف کے زیر انتطام NRPUپراجیکٹ کے تحت گریجوایٹ سیمینار بعنوان”نوآبادیاتی عہد میں یورپ کے سفرنامے :علمی ،ادبی و معاشرتی تناظر میں ” کا انعقاد کیا گیا۔سیمینار میں موضوع سے متعلق تحقیقی مقالات لکھنے والی طالبات نے اپنی اپنی تحقیق کے حوالےسے مقالات پیش کیے ۔سیمینار کی منتظم کی حیثیت سے پروفیسر ڈاکٹر نجیبہ عارف نے بھی اپنی تحقیق کے حاصلات پیش کیے۔جس میں نائب صدر اکیڈ،ڈاکٹر طاہر خلیلی ، ڈین کلیہ زبان و ادب ڈاکٹر ایاز افسر،شعبہ اردو کے اساتذہ کرام اور طالبات نے شرکت کی۔