اکیتیس مارچ 2021 کو اقرا کالج آف ٹیکنالوجی میں فورسز کے لیے بھرتی کی جائے گی.
آئی سی ٹی انتظامیہ کے مطابق انفارمیشن ٹیکنالوجی، میکینکل ٹیکنالوجی، الیکٹرانکس ٹیکنالوجی، ریفریجیریشن ایڈ ائر کنڈیشننگ اور آٹوالیکٹریشن کے آخری سال کے طالب علم اور وہ بھی جو ڈپلومہ مکمل کر چکے ھیں، 31 مارچ 2021 کو 9 بجے اقرا کالج آف ٹیکنالوجی میں ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے بطور امیدوار شرکت کر کے ملازمت کے اس موقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں. امیدوار دیا گیا فارم پر کر کے اس ٹیسٹ میں شرکت کر سکتے ہیں
ٹیسٹ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوے پرنسپل آئی سی ٹی نے کہا ہے کہ ہم طلبا کہ اچھے مستقبل کے لیے دعاگو ھیں.
IIUI mission is to transform the society by promoting education, training, research, technology, and collaboration for reconstruction of human thought in all its forms on the foundations of Islam.