بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ادارہ تحقیقات اسلامی کے زیر اہتمام” پاکستان میں جامع اسلامی معاشرہ کی تعمیر نو“کے موضوع پر مشاورتی اجلاس بروز جمعرات جون 28 کو جامعہ کے فیصل مسجد کیمپس میں منعقد ہو گا ۔ اس مشاورتی اجلاس میں جامع اسلامی معاشرہ کی تعمیر نوکے موضوع پر پارلیمینٹرینز ، مذہبی رہنما، اساتذہ، محققین اور دیگر اہم شخصیات بھی تبادلہ خیال کریں گے۔
IIUI mission is to transform the society by promoting education, training, research, technology, and collaboration for reconstruction of human thought in all its forms on the foundations of Islam.