فاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ موجودہحکومتاقلیتوںکوآئینپاکستاناوردیناسلامکےمطابقحقوقدےگی،پیغامپاکستانکاسبقباربارپڑھنااورسیکھاناپڑےگا، تحملبرداشتاورتحقیقکوفروغدیناہے جبکہ ہماریثقافتہمارافخرہےہمیںتحملاوربرداشتکادرسدیتیہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ادارہ تحقیقات اسلامی کے زیر اہتمام پاکستان ” پیغام پاکستان ایکشن پلان ” کی تقریب رونمائی سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوے کیا۔
وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہا کہپیغامپاکستانمیںعلماءمشائخسمیتبہتسیشخصیاتکاکردارہے، انہوں نے کہا کہ اصل دہشت گرد وہ لوگ ہیں جو جان بوجھ کر مذہبی منافرت پھیلاتے ہیں اور دوسرے مذاہب کے لوگوں کے عقائد کے خلاف باتیں کرتے ہیں ، انہوں نے کہا کہ اسلام روادری اور اقلیتوں کا حقوق کی پاسداری کرنے والا دین ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئینپاکستانکےبعداہمدستاویزپیغامپاکستانہے اور اب سیاسیجماعتوںحکومتوںاورسوسائٹیکاکامہےاسپیغامپرچلیں۔
اس موقع پر وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی براے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطی امور مولانا طاہر محمود اشرفی نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ پاکستان میں مسلم دنیا کے چیلنجوں سے نمٹنے کی صلاحیت ہے۔ انہوں نے صفوں میں اتحاد کا پر زور دیتے ہوے کہا کہ منفی عناصر معاشرے میں بدامنی پھیلانا چاہتے ہیں، ایسے عزائم کو مربوطپالیسی وضع کر کے ناکام بنانا ہوگا۔ پیغام پاکستان بیانیہ کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس بیانیے کو وزیر اعظم نے اقوام متحدہ میں بھی پیش کیا ہے اور عالمی سطح پر اس کی تعریف کی گئی ہے
تقریب سے خطاب کرتے ہوے اسلامینظریاتیکونسلکےچیئرمین ڈاکٹر قبلہایازکہاکہ پیغامپاکستانکےتحتملکبھرکےتعلیمیاداروںمیںایکجیسا سلیبسرائجکیاجائےگا، اسبیانیے پر انتہائیمحنتسےکامکیاجارہاہے۔انہوںنےکہاکہپیغام پاکستانبینالمذاہبہمآہنگیاورپرامنبقائےباہمیکوفروغدیتاہے۔ انہوںنےمزیدکہاتماممذاہبکےاسکالرزاورمذہبیرہنماؤںنےاساعلامیہپراتفاقاوردستخطکیےہیںجوبینالاقوامیاسلامییونیورسٹیاورادارہ تحقیقات اسلامی کیایکبہتبڑیکامیابیہے۔
اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوے ریکٹر جامعہ ڈاکٹر معصوم یاسین زئی نے کہا کہ ن اسلام صبر، حلم اور سلامتی کا دین ہے، اسی دین نے بتایا کہ انسانوں کے حقوق پامال نہ کیے جائیں چاہے ان کا تعلق کسی بھی مذہب سے ہو۔ قومیاستحکامکےبارےمیںباتکرتےہوئےانہوںنےکہاکہہمیںامناوربقاےباہمیکوترجیحدینیہوگی۔ انہوں نے کہا کہ یہ بیانیہ دنیا بھر میں پاکستان کی اواز بنا اور اقوام عالم نے ہماری امن کو آواز کو سراہا ہے۔
صدراسلامییونیورسٹیڈاکٹرھذالحمودالعتیبینےپیغامپاکستانبیانیہکیروشنیمیںبنائےگئےایکشنپلانکےمقاصداوراہمیتکےبارےمیںباتکیاورکہاکہپیغامپاکستانکسیبھیطرحکیدہشتگردی،تشدد،اورانتہاپسندیکیحوصلہشکنیکرتاہے۔ ۔انہوںنےمزیدکہاکہیونیورسٹیاپنےتعلیمیپروگراموںاوراپنیسرگرمیوںکےذریعےمعاشرےکیخدمتمیںمصروفعملہےاورحاہیمیںجامعہنےاپناسٹریٹجکپلانبھیمنظورکیاہےجوکہترقیمیںایکاہمسنگمیلثابتہوگا۔
ڈائریکٹرجنرلادارہتحقیقاتاسلامیڈاکٹرمحمدضیاءالحقادارےکےتیارکردہایکشنپلانکیتفصیلاتسےآگاہکیا۔ انہوںنےمعاشرےمیںاسبیانیےکوعامکرنےمیںادارےکیکاوشوںاورمعاشرےمیںاسکےنتائجپربھیروشنیڈالی۔ انہوںنےپیغامپاکستانفورمکےمستقبلکےاہدافکیبھیوضاحتکی۔تقریبسےاسلامآبادکےبشپ،جوزفارشد،محترمہرومینہخورشیدعالم،ممبر،قومیاسمبلیپاکستان،سرداراعجازاحمدخانجعفر،وفاقیسکریٹریبرائےمذہبیاموراوربینالمذاہبہمآہنگی،سہیلعزیز،کوارڈینیٹرقومینصابنےبھیخطابکیا۔ ۔